ڈکی بھائی کا یوٹیوب اکاؤنٹ، سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت

ڈکی بھائی کا یوٹیوب اکاؤنٹ، سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت

اکائونٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔
ڈکی بھائی کا یوٹیوب اکاؤنٹ، سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت

Webdesk

|

23 Dec 2025

لاہور: معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکائونٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے دوران حراست ضبط کیے گئے اکائونٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔

پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ یوٹیوبر سعد الرحمان ابھی تک 8ویڈیوز اپلوڈ کر چکا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر این سی سی آئی اے نے عدالت میں سوال اٹھایا کہ یوٹیوب اکائونٹ ابھی مال مقدمہ ہے، یوٹیوبر کیسے ویڈیوز اپلوڈ کر سکتا ہے؟۔

 ان کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ یوٹیوبر مقدمے کا باعث بننے والی ویڈیوز کو ڈیلیٹ یا تبدیل کردے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!