ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں اور کسی بھی غلطی کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
ماہرین نے بھارت کی اس حرکت کو مفاد پر مبنی خارجہ پالیسی کی مثال قرار دیا۔
اراکین کی کم حاضری کے باعث وقفہ سوالات مؤخر کر دیا گیا۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا
یمن کی صدراتی قیادت کی کونسل نے وزیر اعظم سالم صالح بن بریک کا استعفا قبول کر لیا۔
قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہونا چاہئے۔
واقعہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر کے باعث پیش آیا پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔
جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کراچی میں ہلکے بادلوں کے ساتھ موسم خنک ہوگیا
چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8 ہزار 080 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔
وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کو امن کا نوبل انعام حال ہی میں دیا گیا جو انہوں نے امریکی صدر جو اعزاز کے طور پر دے دیا
عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ گرفتاری نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی
بشری بی بی کی بیٹی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
کے پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہیگی۔
بار بار دروازہ کھٹکھٹانے کے باوجود جواب نہ ملنے پر ہاسٹل انتظامیہ نے دروازہ توڑا
امریکا کو گرین لینڈ کو بلیک میل کرنے سے اور خودمختار ڈینش علاقے پر قبضے کی خواہش سے روکنا چاہئے۔
24 گھنٹوں میں ایران کے کسی شہر سے بے امنی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا
ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنا پہلا میچ 11 فروری کو کولمبو میں آئرلینڈ سے کھیلے گا۔
سلمان علی آغا نے شاندار کارکردگی کے نتیجے میں بیٹنگ رینکنگ میں 13 درجے ترقی حاصل کی