عدالتی حکم پر کسی کو اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنا دینے نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
عدالتی حکم بالکل واضح ہے کسی کو کوئی دھرنا، احتجاج کرنے کی اجازت نہیں
ویب ڈیسک
|
22 Nov 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق کسی کو بھی کوئی دھرنا، احتجاج یا جلسہ کرنے نہیں دے گے۔
یہ اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا اور کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی احتجاج جلسے کی اجازت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارا چنار اور خیبرپختونخوا خون آلود ہے جبکہ صوبائی حکومت اسلام آباد پر چڑھائی اور سیاست کرنے پر توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے۔
Comments
0 comment