بشری بی بی نے پی ٹی آئی مفاہمتی گروپ کو بڑا دھچکا دے دیا

بشری بی بی نے پی ٹی آئی مفاہمتی گروپ کو بڑا دھچکا دے دیا

رہائی کے بغیر اور صرف مذاکرات کے نام پر احتجاج ختم نہیں ہوگا، بشری بی بی
بشری بی بی نے پی ٹی آئی مفاہمتی گروپ کو بڑا دھچکا دے دیا

Webdesk

|

25 Nov 2024

بشری بی بی نے پی ٹی آئی کے مفاہمتی گروپ کو بڑا دھچکا دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی نے پی ٹی آئی کے مفاہمتی گروپ کو بڑھا درج کر دے دیا ہے۔

پی ٹی ائی کی سیاست پر نظر رکھنے والے باخبر صافی زبیر علی خان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ بشری بی بی نے مفاہمتی گروپ پر واضح کر دیا ہے کہ اس بار مذاکرات کے نام پر احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا بلکہ عمران خان کی رہائی کے بعد ہی کسی قسم کے احتجاج کو ختم کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔

زبیر علی خان نے اشارہ دیا کہ مفاہمتی گروپ ایک بار پھر مذاکرات کے نام پر احتجاج کو ختم کروانے کے لیے کوشا تھا تاہم برہان کے مقام پر جب بشرہ بی بی کو اس بات کی اطلاع موصول ہوئی تو انہوں نے کارکنان سے خطاب کیا اور خاموش انداز سے یہ پیغام دیا کہ اگر کوئی بھی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج نہیں کرتا تو وہ اکیلی ہی جدوجہد کرتی رہیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!