چھوٹا پتھر ہٹانا نیکی تو کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی، مفتی پوپلزئی

چھوٹا پتھر ہٹانا نیکی تو کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی، مفتی پوپلزئی

مفتی پوپلزئی کا اسلام آباد کی صورت حال پر ذو معنی پیغام
چھوٹا پتھر ہٹانا نیکی تو کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی، مفتی پوپلزئی

ویب ڈیسک

|

26 Nov 2024

اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے مفتی پوپلزئی نے ذو معنی پیغام شیئر کردیا۔

رمضان اور عید کے چاند کے منفرد فیصلوں کی وجہ سے مشہور ہونے والے خیبرپختونخوا کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اسلام آباد میں جاری مظاہرے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!