فیض آباد میں نعرے بازی کرنے والے نوجوان گرفتار، پولیس نے پی ٹی آئی کارکن قرار دے دیا

فیض آباد میں نعرے بازی کرنے والے نوجوان گرفتار، پولیس نے پی ٹی آئی کارکن قرار دے دیا

پولیس نے نوجوانوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا
فیض آباد میں نعرے بازی کرنے والے نوجوان گرفتار، پولیس نے پی ٹی آئی کارکن قرار دے دیا

ویب ڈیسک

|

24 Nov 2024

بریکنگ نیوز: فیض آباد پر نعرے بازی کرنے والے 10 نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

راولپنڈی پولیس نے احتجاج کیلیے جمع اور نعرے بازی کرنے والے 10 نوجوانوں کو پی ٹی آئی کا کارکن قرار دے کر گرفتار کرلیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!