فیصل امین بڑا قافلہ لے کر ڈی آئی خان سے اسلام آباد کیلیے روانہ

فیصل امین بڑا قافلہ لے کر ڈی آئی خان سے اسلام آباد کیلیے روانہ

فیصل امین کے ساتھ سندھ اور بلوچستان کے قافلے بھی شامل ہیں
فیصل امین بڑا قافلہ لے کر ڈی آئی خان سے اسلام آباد کیلیے روانہ

Webdesk

|

24 Nov 2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی اور پی ٹی آئی رہنما فیصل امین ڈی آئی خان سے بڑا قافلہ لے کر بذریعہ سی پیک روٹ اسلام آباد کیلیے روانہ ہوگئے ہیں۔

فیصل امین کے ساتھ سندھ اور بلوچستان کے قافلے بھی موجود ہیں جبکہ مظاہرین کو روکنے کیلیے سی پیک روٹ کو کنٹرینرز لگا کر بند اور پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!