پی ٹی آئی کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے اہم فیصلے کرلیے
پی ٹی آئی کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

|

28 Nov 2024

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام اباد میں پیش انے والے واقعات کے بعد جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام اباد کے مرکزی پارٹی سیکرٹریٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا یہ اجلاس ہوا سیاسی کمیٹی کے اس اجلاس میں پی ٹی ائی قائدین نے جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے کچھ اہم فیصلے بھی کیے ہیں اور اس حوالے سے جلد باضابطہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!