وزیراعلی گنڈا پور کفن کے ساتھ پشاور سے اسلام آباد کیلیے روانہ، بشری بی بی بھی قافلے میں شامل
وزیراعلی کے پی نے سیاہ لباس جبکہ کفن والا رومال سر پر باندھا ہے
ویب ڈیسک
|
24 Nov 2024
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور قافلہ لے کر وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور سے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوگئے ہیں۔
علی امین گنڈا پور نے سیاہ لباس جبکہ اپنے ساتھ کفن والا رومال رکھا ہے، روانگی سے قبل انہوں نے دعا بھی کی۔
اطلاعات کے بعد بشری بی بی بھی قافلے کے ساتھ صوابی کیلیے روانہ ہوئی ہیں جہاں وہ ممکنہ طور پر کارکنان سے خطاب کریں گی جبکہ وزیراعلیٰ بھی کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔
Comments
0 comment