معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار
محمد علی مرزا کے خلاف ایک روز قبل گستاخی کے حوالے سے درخواست دائر ہوئی تھی

Webdesk
|
25 Aug 2025
جہلم: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جہلم میں ان کی اکیڈمی سے حراست میں لے لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد علی مرزا کے خلاف ایک روز قبل گستاخی کے حوالے سے درخواست دائر ہوئی تھی۔ جس کے باعث ایکشن لیا گیا۔
معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو این سی سی آئی اے نے چھاپہ مار کر جہلم سے گرفتار کیا۔
Comments
0 comment