اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکٹر اجمل پنجاب یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر اور بعد میں صدرِ شعبہ رہے۔ ڈاکٹر صاحب وسیعُ المطالعہ، نہایت قابل اور بڑے نکتہ سنج تھے جن کی گفتگو بھی سحر انگیز ہوتی تھی۔ ڈاکٹر اجمل کے لیکچرز اور ان کے علمی مضامین شاگردوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوتے تھے۔ ہر کوئی ان سے مرعوب نظر آتا۔ ڈاکٹر صاحب ایسی سحر انگیز اور عالمانہ انداز میں گفتگو کرتے تھے کہ سننے والے کا جی نہیں بھرتا تھا۔
ایشیاء اور یورپ کے سنگم پر واقع قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) دنیا کے اہم اور عظیم ترین شہروں میں شمار ہوتا تھا جس کی ثقافتی اور جغرافیائی اہمیت کے پیشِ نظر فرانس کے مشہور حکم ران نپولین نے کہا تھا: ’’اگر پوری دنیا ایک ملک ہوتی تو استنبول اس کا دارالحکومت بنتا۔‘‘
اردو شاعری میں راشد کو نظم نگاری کے باعث جو مقام ملا، اسے اُن کی شاعری پر تنقید اور اعتراضات ماند نہیں کرسکے۔ ن م راشد رجحان ساز اور اردو نظم کے بڑے شاعر کہلائے۔
شاہین آفریدی نے کرکٹ لیجنڈ شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
چنئی: سری لنکا کرکٹ ٹیم کو کل نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے قبل دھچکا لگ گیا۔
ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے دی۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اہم مشورہ دے دیا۔
ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی خراب بولنگ پر سابق کرکٹرز برس پڑے۔
بنگلورو میں پاکستانی شائقین کو بھارتی پولیس نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف شکست کی وجہ بیان کردی۔
قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ آسٹریلیا نے پاکستان سے زیادہ اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔
اسلام آباد : ورلڈ بینک نے پاکستانی حکومت سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ(این سی ایچ ڈی) صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں حالیہ کمی کے بعد ہفتہ مہنگائی میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
نیو یارک : پاکستان سمیت دنیا بھر میں کاروباری سرگرمیاں عالمی صورتحال خصوصاً روس یوکرین کے ساتھ ساتھ اسرائیل حماس جنگ کے پیش نظر انتہائی متاثر ہورہی ہیں۔
کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔