عراق میں مقدس مقامات کی زیارات سے متعلق اہم خبر

عراق میں مقدس مقامات کی زیارات سے متعلق اہم خبر

50سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔
عراق میں مقدس مقامات کی زیارات سے متعلق اہم خبر

Webdesk

|

17 Sep 2025

اسلام آباد: عراق کی حکومت کی جانب سے مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر کر دی گئی۔

حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 50سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر زیارت ویزا جاری کیا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!