غزہ میں خون کی ہولی، مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ میں خون کی ہولی، مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیل اور اردن کے درمیان سرحدی پل پر فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔
غزہ میں خون کی ہولی، مزید 50 فلسطینی شہید

Webdesk

|

19 Sep 2025

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شدت آنے کے بعد مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔دوسری جانب جنوبی غزہ میں حماس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

اسرائیل اور اردن کے درمیان سرحدی پل پر فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں بھی بمباری کر کے 6 مقامات پر حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!