یو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

درجہ حرارت 51 ڈگری سے بھی متجاوز
یو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک

|

24 May 2025

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق 16 سال کی تاریخ میں پہلی بار مئی کے مہینے میں متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 51.6 ڈگری تک پہنچ گیا۔

اس کے علاوہ ابوظبی میں درجہ حرارت 50.4 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ یو اے ای موسمیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ مئی 2009 میں سب زیادہ 50.2 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا ریکارڈ کیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات بھی موسمیاتی تبدیلیوں سےمتاثرممالک میں شامل ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!