مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے نوکری سے نکال دیا

مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے نوکری سے نکال دیا

کمپنی نے دنیا بھر میں تقریبا 6,000 ملازمین کو فارغ کیا
مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے نوکری سے نکال دیا

Webdesk

|

23 May 2025

 نیویارک: مائیکروسافٹ کی حالیہ چھانٹیوں نے سب سے زیادہ اثر سافٹ ویئر انجینئرز پر ڈالا ہے، حالانکہ کمپنی تیزی سے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت پر مبنی کوڈنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔

امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، کمپنی نے دنیا بھر میں تقریبا 6,000 ملازمین کو فارغ کیا، جن میں سے واشنگٹن ریاست میں 40 فیصد سے زیادہ سافٹ ویئر انجینئرز تھے۔

ان میں سے کئی انجینئرز کو مہینوں پہلے ہدایت دی گئی تھی کہ وہ AI ٹولز سے زیادہ سے زیادہ مدد لیں، اور جب ان ٹولزکو استعمال کرتے ہوئے انہوں نے بہترین کارکردگی دکھائی، تو انہی انجینئرز کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!