پاکستانی اداکارہ کی امریکا میں بولڈ لباس پہن کر ویڈیو وائرل ہونے پر مداح سیخ پا

پاکستانی اداکارہ کی امریکا میں بولڈ لباس پہن کر ویڈیو وائرل ہونے پر مداح سیخ پا

صارفین نے فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستانی اداکارہ کی امریکا میں بولڈ لباس پہن کر ویڈیو وائرل ہونے پر مداح سیخ پا

Webdesk

|

26 Sep 2024

پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی کو امریکا میں بولڈ لباس پہن کر ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔

فضا علی نے امریکا میں اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پارک میں کھڑی ایک ٹرین کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کروارہی ہیں۔

اداکارہ نے اس ویڈیو میں جس طرح کا لباس پہنا ہوا ہے اُس پر صارفین نے فضا علی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور طرح طرح کے الزامات لگائے۔

صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ فضا علی امریکا میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کررہی ہیں۔ جبکہ دیگر صارفین نے لکھا کہ اداکارائیں پاکستان سے باہر جاتے ہی بھول جاتی ہیں کہ وہ مسلمان ہیں اور وہ لباس کے ساتھ اپنی عادات و اخلاقیات کو بھول جاتی ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!