کیا عدنان صدیقی امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کررہے ہیں؟

کیا عدنان صدیقی امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کررہے ہیں؟

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر عدنان صدیقی کی نہیں ہے
کیا عدنان صدیقی امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کررہے ہیں؟

ویب ڈیسک

|

2 Mar 2024

بھارت کے معروف بزنس ٹائیکور مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

شادی کی تقریبات میں بالی ووڈ انڈسٹری کے سارے بڑے نام اور ہالی ووڈ سمیت دیگر غیر ممالک کے اہم اداکار و گلوکار شرکت کریں گے۔

بالی ووڈ اسٹارز سمیت دیگر شوبز ستارے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیلیے بھارتی رہاست گجرات کے شہر جام نگر پہنچ گئے ہیں۔ بالی ووڈ اسٹارز کو ایک بس میں تقریب کے مقام پر لایا گیا۔

Anant Ambani And Radhika Merchant Pre-Wedding Celebrations

انیل کپور، سونم، ورن دھون، اننیا پانڈے سمیت دیگر نامور اداکار قطار میں لگ کر بس میں سوار ہوئے۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اُن کا خوب مذاق بنایا اور کہا کہ ’امبانی نے بالی ووڈ شخصیات کو ان کی اوقات یاد دلا دی، یہ سب پیسے کا کھیل ہے‘۔

Anant Ambani And Radhika Merchant Pre-Wedding Celebrations

شادی کی تقریب میں دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، شاہ رخ خان، سلمان، اکشے کمار سمیت دیگر بھی شریک ہیں۔

دعویٰ

اکشے کمار کے ساتھ دو اداکاروں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اندازہ لگایا کہ عدنان صدیقی بھی امبانی کے بیٹے کی شادی میں شریک ہیں۔

Anant Ambani And Radhika Merchant Pre-Wedding Celebrations

حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں اکشے کمار کے ساتھ عدنان صدیقی نہیں بلکہ بالی ووڈ کے سینئر اداکار اجے دیوگن کھڑے ہیں، جو لباس اور انداز کی وجہ سے پاکستانی اداکار سے مل رہے ہیں۔

امبانی کے بیٹے کی شادی میں صرف شوبز شخصیات نہیں بلکہ معروف کرکٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جن میں ڈی جے براوؤ، 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!