آج اسمبلی میں خطاب کر کے مستقبل کا لائحہ عمل دوں گا، گنڈا پور
وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو چلینج دے دیا
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف دو روز قبل اسلام آباد میں کریک ڈاؤن ہوا تھا
شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز انٹرویو
اسد قیصر نے واضح کیا کہ پارٹی چیئرمین کے عہدے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حامد رضا اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے بھی مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اب غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
نادرہ چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کی رات ریکارڈ سرجریز کیں۔
امیرمقام کے بیانات کے بعد صوبائی حکومت نے گورنر راج کے نفاذ کے آئینی اور قانونی پہلوں پر غور کیا
بیرسٹر گوہر کی جگہ اسد قیصر کو پارٹی چیئرمین نامزد کردیا گیا ہے، جبکہ علی محمد خان کو سیکریٹری جنرل نامزد کردیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے سب سے زیادہ ہلاکتوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے 278 کارکن مارے گئے
کارکن زندہ ہے لیکن اس کی ہڈیوں میں کئی فریکچر ہوئے ہیں
آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا، وقت ختم ہونے تک کوئی بھی ملاقاتی نہیں پہنچا، ذرائر
حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کن قدم اٹھانے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے اہم فیصلے کرلیے
دی گارڈین نے ڈاکٹرز سے کی گئی بات چیت کو شائع کر دیا
پی ٹی آئی کے مخلص لوگ پی ٹی آئی پاکستان بنائیں گے، گنڈا پور گرفتار نہیں ہوں گے، گنڈا پور
مقدمات میں ہزاروں نامعلوم کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے
مظاہرین کسی ایک لاش کا نام بتا دیں، محسن نقوی