عمر ایوب کی قیادت میں آنے والا بڑا قافلہ گانگو باہتڑ پر پولیس رکاوٹ کو عبور کرکے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا۔
سڑکوں کی بندش کی وجہ سے مریضوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
عمر ایوب کی قیادت میں آنے والا بڑا قافلہ گانگو باہتڑ پر پولیس رکاوٹ کو عبور کرکے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا۔
پی ٹی آئی کے حامیوں نے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ میں بھی احتجاج کیا۔
ہم چاہتے ہیں کہ اسلام آباد کے رہائشیوں کو کم سے کم تکلیف پہنچے لیکن غیر ملکی وفد جلد ہی اسلام آباد پہنچنے والا ہے۔
پنجاب میں پی ٹی آئی رہنما رضاکارانہ گرفتاریاں دے رہے ہیں اور خود پولیس موبائلز میں بیٹھ رہے ہیں۔
اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔
والدین اور بچوں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے
قافلے میں شامل 11 ڈبل کیبن، 22 کاروں اور بسوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
پہلے کی طرح راستوں کو بند نہیں کیا البتہ ڈی چوک کی مکمل حفاظت کی جارہی ہے، محسن نقوی
عارف علوی پشاور سے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوگئے
وزیراعلی کے پی نے سیاہ لباس جبکہ کفن والا رومال سر پر باندھا ہے
بشری بی بی نے گرفتاری دینے یا پولیس کی جانب سے حراست میں لینے پر تینوں رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
پولیس نے نوجوانوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کیا گیا ہے
فیصل امین کے ساتھ سندھ اور بلوچستان کے قافلے بھی شامل ہیں
نقاب پوشوں نے مشینری جلانے کی بھی کوشش کی، پی ٹی آئی
ملتان پولیس نے اسلام آباد روانگی کے وقت تینوں کو گرفتار کیا
وزیر داخلہ، رانا ثنا کا علی امین اور بیرسٹر گوہر سے رابطہ
اسلام آباد سمیت ملک کی اہم شاہراہوں بند ہیں
ملزم کو ایک مقدمے میں سزا ہوچکی جبکہ جس تھانے میں بشری بی بی پر پرچہ کٹا وہاں پر بھی ملزم کی ایف آئی آر درج ہے