بیٹوں کے ظلم کا شکار بے گھر مگر حوصلہ مند بزرگ

بیٹوں کے ظلم کا شکار بے گھر مگر حوصلہ مند بزرگ

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع انار کلی بازار میں اعظم خان نامی بزرگ کاندھوں پر چادریں، دسترخوان اور دوپٹے بیچ کر اپنا اور بیٹی کا گزر بسر کرتے ہیں۔

اعظم خان نے بتایا کہ انہیں بیٹوں سے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!