بڑی پیشرفت، فالج کے مریضوں کیلیے پاکستانی ڈاکٹر نے جدید دستانہ تیار کرلیا

بڑی پیشرفت، فالج کے مریضوں کیلیے پاکستانی ڈاکٹر نے جدید دستانہ تیار کرلیا

پشاور کے حیات آباد انسٹی ٹیوٹ کے مالک نے یہ دستانہ متعارف کرایا ہے

Webdesk

|

25 Jul 2024

پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے فالج کے مریضوں کی فزیوں تھراپی کے لیے جدید دستانہ متعارف کرادیا۔

پشاور حیات آباد میں قائم محبوب میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور ری ہیب سینٹر کے فزیو تھراپسٹ اور بانی ڈاکٹر محبوب الرحمان نے یہ دستانہ متعارف کرایا ہے۔

یہ دستانہ بالخصوص فالج کے باعث ہاتھ ناکارہ ہونے والے شہریوں کیلیے انتہائی کاررآمد ہے۔ ڈاکٹر محبوب نے اس حوالے سے ڈائیلاگ پاکستان کے نمائندے آفتاب مہمند کو تفصیلی انٹرویو دیا جس کی نیچے دی گئی ویڈیو آپ ملاحظہ فرمائیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!