فروس شمیم نقوی نے خاموشی توڑ دی، ڈائیلاگ پاکستان کو خصوصی انٹرویو

فروس شمیم نقوی نے خاموشی توڑ دی، ڈائیلاگ پاکستان کو خصوصی انٹرویو

پاکستان تحریک انصاف کے مشکل وقت میں ڈٹ جانے اور عمران خان کے ساتھ تمام مصائب و سختیوں کے باوجود کھڑے رہنے والے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے مضبوط ادارہ فوج ہے جس نے تمام اداروں کو کمزور کردیا ہے۔
اپنے گھر میں نظربندی کے باوجود ڈائیلاگ پاکستان کے ساتھ آڈیو کال پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمشیم نقوی نے کہا کہ اگر اب بھی الیکشن نہیں ہوئے تو مارشل لا آجائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!