کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلیے جدید کیمرے نصب

کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلیے جدید کیمرے نصب

5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا جبکہ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں
کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلیے جدید کیمرے نصب

ویب ڈیسک

|

21 Sep 2024

شہر قائد میں جرائم پر قابو پانے کیلیے سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔

اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل سندھ سیف سٹیز اتھارٹی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ، ایس فور کنٹرول روم سے متصل سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں لائیو فیڈ ڈسپلے کے ساتھ پول پر کیمروں کی تنصیب کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ 

انہوں نے بتایا کہ 5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا جبکہ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں ۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!