انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

سپریم کورٹ میں سماعت انیس فروری کو چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کرے گا
انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

Webdesk

|

16 Feb 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرکیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہےاس درخواست کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 فروری کو سماعت کرے گا۔

بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہوں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!