ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے والے 8 ملزمان کی ضمانت منظور

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے والے 8 ملزمان کی ضمانت منظور

عدالت نے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے والے 8 ملزمان کی ضمانت منظور

آفتاب مہمند

|

23 Sep 2024

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ  کا پرچہ لیک کرنے اور  نقل فراہم کرنے والے ملزمان کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل فراہم کرنے والے گرفتار 8 ملزمان کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے مبینہ طور پر ملوث 8 افراد کو کرک کے مقامی ہاسٹل سے گرفتار کیا تھا ۔

ملزمان کیخلاف پرچہ آؤٹ کرنے اور طالب علموں کو نقل کا مواد فراہم کرنے کا الزام تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!