عدالت نے ایلون مسک کی تنخواہ کی ادائیگی روک دی

عدالت نے ایلون مسک کی تنخواہ کی ادائیگی روک دی

56ارب ڈالر تنخواہ شیئر ہولڈرز کے ساتھ ذیادتی ہے،عدالت
عدالت نے ایلون مسک کی تنخواہ کی ادائیگی روک دی

Webdesk

|

1 Feb 2024

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی عدالت نے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ٹیسلا کی 56 ارب ڈالر سے زائد ماہانہ تنخواہ کو سمجھ سے بالاتر قرار دیا ہے۔

ٹیسلا کے بورڈ آف گورنرز کی طرف سے کمپنی کے سی ای او کی تنخواہ 56کروڑ سےے زاءد مقرر کئے جانے پر ایک شئیر ہولڈر نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

عدالت کا کہنا ہےکے اتنی بڑی تنخواہ کمپنی کے شئیر ہولڈرز کےساتھ ذیادتی ہے۔عدالت کے مطابق ڈائیریکٹرز نے پسند کی بنیاد پر کمپنی سی ای او کی تنخواہ مقرر کی۔

کمپنی کے ڈائریکٹرز کو تنخواہ کے معاملے پر شئیر ہولڈرز کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے جبکہ کمپنی کے شئیرز بھی تنزلی کا شکار ہیں۔

ایلون مسک الیکٹرک کار متعارف کروانے والی کمپنی ٹیسلا سمیت عالمی شہرت یافتہ دیگر بڑی کمنیوں کے بھی مالک ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!