قصور میں 8 سالہ بچے سے زیادتی

قصور میں 8 سالہ بچے سے زیادتی

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
قصور میں 8 سالہ بچے سے زیادتی

ویب ڈیسک

|

11 Apr 2025

قصور: تھانہ کنگن پور پولیس نے 8 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کے ملزم حمزہ کو گرفتار کر لیا۔  

تفصیلات کے مطابق، ملزم نے 27 مار کو معصوم بچے علی حسن کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ واقعے کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔  

پولیس کے مطابق، گرفتاری کے بعد ملزم سے تفتیش جاری ہے، جبکہ کیس کو سخت ترین اقدامات کے ساتھ عدالت میں چلایا جائے گا۔  

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!