ٹیچر کی 12سالہ بچے سے جنسی زیادتی، ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے لگا

ٹیچر کی 12سالہ بچے سے جنسی زیادتی، ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے لگا

رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو حراست میں لے لیا۔
ٹیچر کی 12سالہ بچے سے جنسی زیادتی، ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے لگا

Webdesk

|

16 Apr 2024

 لاہور: رائیونڈ پولیس نے 12سالہ بچے سے جنسی زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے نجی اکیڈمی کے استاد کو حراست میں لے لیا۔

متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر پولیس کی جانب سے کیس رجسٹرڈ کرلیا گیا ہے۔مدعی مقدمہ کے مطابق میرے بیٹے نے بتایا کہ اکیڈمی کے ٹیچر نے زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بنائی اور اب بلیک میل کررہا ہے۔

رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو حراست میں لے لیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!