ایران کے صوبے فارس میں خنج کا علاقہ زلزلے سے لرز اُٹھا

ایران کے صوبے فارس میں خنج کا علاقہ زلزلے سے لرز اُٹھا

ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ایران کے صوبے فارس میں خنج کا علاقہ زلزلے سے لرز اُٹھا

Webdesk

|

3 Mar 2026

تہران: ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب4.3 شدت کا زلزلہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایک بڑے دیہی علاقے  گراش سے تقریبا 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!