جسپریت بمراہ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

جسپریت بمراہ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

بمراہ نے اپنی 400 بین الاقوامی وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔ وہ 400 وکٹیں لینے والے ہندوستان کے 10ویں بولر بن گئے ہیں۔
جسپریت بمراہ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

Webdesk

|

22 Sep 2024

نئی دہلی :  بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر نے اہم کارنامہ انجام دیدیا۔

بمراہ نے اپنی 400 بین الاقوامی وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔ وہ 400 وکٹیں لینے والے ہندوستان کے 10ویں بولر بن گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے کم میچوں اور اننگز میں 400 وکٹیں لینے والے پانچویں ہندوستانی بولر کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!