مشتاق احمد بنگلہ دیش ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مقرر

مشتاق احمد بنگلہ دیش ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مقرر

مشتاق احمد اس سے قبل پاکستان، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹیم کی کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں
مشتاق احمد بنگلہ دیش ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مقرر

Webdesk

|

16 Apr 2024

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو بنگلہ دیش ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔

سابق لیگ اسپنر زمبابوے کیخلاف ٹی 20سیریز سے قبل اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ورلڈکپ تک کام کریں گے۔

مشتاق احمد اس سے قبل پاکستان، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹیم کی کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں، بنگلہ دیش نے ورلڈکپ کی کنڈیشنز کے پیش نظر ان کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!