23 hours ago
علیحدگی کی درخواست دینے والی نیوز اینکر کو شوہر نے عدالت میں گولی مار کر خودکشی کرلی
شوہر کی ایک گھنٹے بعد لاش برآمد ہوئی جبکہ اُس نے فیس بک پر آخری تحریر بھی شیئر کی
ویب ڈیسک
|
28 Dec 2024
لبنان میں شوہر نے معروف نیوز اینکر عبیر رحال کو عدالت میں گولی مار کر قتل کیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم واردات کے فوری بعد عدالت سے فرار ہوگیا تھا بعد ازاں ایک گھنٹے بعد ایک وڈیو فیس بک پر شیئر کرکے خودکشی کرلی۔
نیوز اینکر عبیر رحال اپنے شوہر سے علیحدگی کی درخواست پر کارروائی مکمل کرنے کےلیے عدالت میں موجود تھیں، جوڑے کے تین بچے تھے۔
خلیل مسعود نے فیس بک اکاونٹ پر شیئر کی جانے والی وڈیو میں قتل کی وجہ مبینہ خیانت اور غیرت بتائی۔ سیکیورٹی اہلکاروں کو بعد میں اس کی لاش اس کی کار میں ملی۔
Comments
0 comment