کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔
کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

Webdesk

|

5 Mar 2024

کینیڈا: کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں برسرِاقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے  پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو ملٹن شہر کے ضمنی الیکشن میں اپنا امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے۔  

یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔ 

ذیشان حامد ملٹن کے میئر کا الیکشن بھی لڑ چکے ہیں، وہ ملٹن شہر کے ریجنل کونسلر رہ چکے ہیں اور انہیں مضبوط سیاسی گروپوں کی حمایت حاصل ہے۔ 

اطلاعات کے مطابق اونٹاریو لبرل پارٹی کی نو منتخب لیڈر بونی کرومبی خود اس الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں،خالی ہونے والی اس صوبائی نشست پر اونٹاریو لبرل پارٹی اور این ڈی پی نے ابھی تک اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا جبکہ 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!