مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

اس سال کے اختتام سے پہلے مزید ممالک ابراہیم معاہدے میں شامل ہو سکتے ہیں۔
مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

Webdesk

|

23 May 2025

واشنگٹن:  امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اشارہ دیا ہے کہ 2025 کے اختتام سے قبل مزید عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لا سکتے ہیں۔

سعودی عرب بھی تاحال اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، حالانکہ کچھ رکاوٹیں موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے م طابق مارکو روبیو نے یہ بات ہاس فارن افیئرز کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا، میرے خیال میں اس سال کے اختتام سے پہلے مزید ممالک ابراہیم معاہدے میں شامل ہو سکتے ہیں۔

مارکو روبیو کے مطابق، سعودی عرب اور اسرائیل دونوں اب بھی معاہدے کی خواہش رکھتے ہیں، لیکن غزہ جنگ اور دو ریاستی حل کی عدم موجودگی بڑی رکاوٹیں ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!