اسرائیل فضائیہ کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری

اسرائیل فضائیہ کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فضائی حملوں میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیل فضائیہ کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری

Webdesk

|

20 Sep 2024

تل ابیب : اسرائیل فضائیہ کی جانب سے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے ۔

خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے مس الجبل، طیبہ اور بلیدہ میں حملہ کیا۔مغربی میڈیا کا دعوی ہے کہ جنوبی لبنان کے علاقے وادی بقا میں 70 مقامات کو اسرائیل نے نشانہ بنایا  تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 اسرائیلی فوج نے حزب اللہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فضائی حملوں میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!