5 hours ago
ایرانی سپریم لیڈر منظر عام پر آگئے، عوام کا پرتپاک نعروں سے استقبال
تہران میں مجلس کے دوران خامنہ ای اسٹیج پر آئے

ویب ڈیسک
|
6 Jul 2025
تہران: ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔
آیت اللہ کے اسٹیج پر آتے ہی مجلس میں بیٹھے عزاداروں نے فلک شگاف نعرے لگائے اور پرتپاک استقبال کیا۔
ایرانی سپریم لیڈر نے شرکا سے گفتگو میں کہا کہ امام حسین اور ساتھیوں کی قربانیوں کو دیکھتے ہوئے ہمیشہ حق پر ڈٹنے کا عہد کریں تو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔
Comments
0 comment