سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی معمولی اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی معمولی اضافہ

عالمی بازار میں سونا 28 ڈالر اضافے سے 4560 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی معمولی اضافہ

Webdesk

|

31 Mar 2026

کراچی: ملک بھر میں کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے سے بڑھ کر 4لاکھ78ہزار 762 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 401 روپے بڑھ کر 41 ہزار 461 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 28 ڈالر اضافے سے  4560 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!