جو بات ہماری موسیقی میں ہے وہ بھارتی موسیقی میں نہیں، عاطف اسلم

جو بات ہماری موسیقی میں ہے وہ بھارتی موسیقی میں نہیں، عاطف اسلم

دونوں طرف دھنیں اچھی بنتی ہیں لیکن جو بات ہمارے موسیقی کے اندر پائی جاتی ہے وہ بھارتی موسیقی سے غائب ہے
جو بات ہماری موسیقی میں ہے وہ بھارتی موسیقی میں نہیں، عاطف اسلم

Webdesk

|

4 Sep 2026

کراچی: ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ہمارے میوزک میں جو بات ہے وہ بھارتی موسیقی میں نہیں ہے ۔

ایک انٹرویو میں موسیقی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ دونوں طرف دھنیں اچھی بنتی ہیں لیکن جو بات ہمارے موسیقی کے اندر پائی جاتی ہے وہ بھارتی موسیقی سے غائب ہے ۔

کمپوزیشنز بھی دونوں طرف کی اچھی ہیں لیکن جو ہمارا میوزک ہے ، اس کی جو مٹی کی خوشبو اور اصل پن ہے ، وہ وہاں مسنگ ہے ۔

ان کے مطابق پاکستان میں تیار کی گئی کمپوزیشن کے ساتھ گلوکار کی اپنی آواز اور انداز بھی نمایاں رہتا ہے جو منفر د ہے ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!