سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے اضافہ

ویب ڈٰیسک

|

20 Feb 2024

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 450 روپے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!