بھارتی اداکار خاتون اداکارہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارتی اداکار خاتون اداکارہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

اداکار صدیق جو گرفتار کرلیا گیا ہے
بھارتی اداکار  خاتون اداکارہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

ویب ڈیسک

|

6 Dec 2024

بھارتی اداکار کو جنسی ہراسانی کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملیالم انڈسٹری کے اداکار صدیق جو جمعے کے روز جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اداکار کو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار صدیق نے پہلے ہی سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل کی ہوئی تھی اس لیے امکان ظاہر کیا جارہا ہے انہیں جلد رہا کردیا جائے گا۔

اگست میں خاتون اداکارہ کی جانب سے اگست میں مقدمہ درج کرایا گیا تھا، جس میں الزام تھا کہ صدیق نے انہیں 2016 میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!