10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی، ملزم فرار

10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی، ملزم فرار

ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔
10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی، ملزم فرار

Webdesk

|

24 Aug 2026

بورے والا: بورے والا کے نواحی گاں 48/کے بی میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا۔

پولیس کے مطابق ملزم سجوار دادی کو جھانسہ دے کر 10 سالہ پوتی کو ساتھ لے گیا اور مبینہ زیادتی کے بعد فرار ہوگیا۔

فتح شاہ پولیس نے ملزم سجوار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!