جو دل کرے کھاؤ مٹاپا نہیں آئے گا، جادوئی ویکسین تیار

جو دل کرے کھاؤ مٹاپا نہیں آئے گا، جادوئی ویکسین تیار

امریکی ماہرین نے جادوئی ویکسین تیار کرلی جس کے بعد کھانے پینے کی پابندی کا مسئلہ حل ہوجائے گا
جو دل کرے کھاؤ مٹاپا نہیں آئے گا، جادوئی ویکسین تیار

ویب ڈیسک

|

11 Jan 2025

امریکی ماہرین نے پیٹو یا مٹاپے سے پریشان افراد کیلیے جادوئی ویکسین تیار کرلی جس کے بعد کھانے پینے کی پابندی کے بغیر اضافی وزن سے چھٹکارا پانا ممکن ہوگا۔

موٹاپے یا وزن بڑھنے کا شکار افراد کو عام طور پر اس مسئلے پر قابو پانے کیلیے سب سے پہلے کھانے میں احتیاط کرنی پڑتی ہے اور اس کے باوجود بھی اُن کے وزن میں کوئی زیادہ فرق نہیں پڑتا۔

اس کے علاوہ ادویات، سخت ورزش، جم وغیرہ کا بھی پابندی سے اہتمام کرنا پڑتا ہے۔ مگر اب یہ سارے مسئلے صرف ایک ویکسین حل کردے گی۔

امریکی ماہرین نے جادوئی ویکسین اوزمپک تیار کی ہے جسو جسم مین بننے والی چربی کو ختم کر کے اسے مدافعتی نظام میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے آپ زیادہ دیر تک فل محسوس کرتے ہیں اور یوں یہ آپکو زیادہ کھانے سے روکتا ہے۔ ویکسین کی ایک خوراک لگوانے کے بعد ایک ہفتے تک بغیر کسی پابندی کے کچھ بھی کھایا پیا جاسکتا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!