ڈکی بھائی نے بھی گرفتاری اور جسمانی ریمانڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی

ڈکی بھائی نے بھی گرفتاری اور جسمانی ریمانڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی

ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپس کی تشہیر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
ڈکی بھائی نے بھی گرفتاری اور جسمانی ریمانڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی

ویب ڈیسک

|

30 Aug 2025

مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اپنی گرفتاری کے بعد چار دن کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے۔

انہوں نے اپنے وکیل کے ذریعے لاہور کی سیشن کورٹ میں اپیل دائر کی ہے، جس میں یہ موقف اپنایا ہے کہ یہ ریمانڈ حقائق کے برعکس دیا گیا ہے۔

عدالت نے اس اپیل کو سماعت کے لیے قبول کر لیا ہے اور این سی سی آئی اے سے یکم ستمبر تک اس حوالے سے جواب طلب کیا ہے۔

ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپس کی تشہیر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!