24 نومبر احتجاج ، بری ہونے والے کارکنان عدالت کے باہر سے پھر گرفتار

24 نومبر احتجاج ، بری ہونے والے کارکنان عدالت کے باہر سے پھر گرفتار

پولیس نے دوبارہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
24 نومبر احتجاج ، بری ہونے والے کارکنان عدالت کے باہر سے پھر گرفتار

ویب ڈیسک

|

14 Dec 2024

اسلام آباد پولیس نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں گرفتار ملزمان کو عدالت سے بری ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنان کو شناختی پریڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت میں ایک بار پھر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تاہم جج ابوالحسنات نے استدعا کو مسترد کرتے ہوئے 81 ملزمان کو ڈسچارج کردیا۔

عدالت سے بری ہونے کے کارکنان جیسے ہی باہر نکلے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!