عمران خان کی انٹرنیشنل لیگل ٹیم نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا

عمران خان کی انٹرنیشنل لیگل ٹیم نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا

یہ اپیل عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کی درخواست پر دائر کی گئی۔
عمران خان کی انٹرنیشنل لیگل ٹیم نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا

Webdesk

|

12 Sep 2025

اسلام آباد : عمران خان کی انٹرنیشنل لیگل ٹیم نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا۔ جیل میں ٹارچر اور غیر انسانی سلوک کے خلاف ہنگامی اپیل دائر کردی۔

ذرائع کے مطابق یہ اپیل عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کی درخواست پر دائر کی گئی۔

 اپیل میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو طویل تنہائی میں قید رکھا جا رہا ہے، طبی سہولتوں سے محروم کیا گیا ہے۔

 ناقص خوراک فراہم کی جا رہی ہے اور اہل خانہ اور وکلا سے مسلسل رابطے پر پابندیاں ہیں۔ یہ تمام عوامل مل کر تشدد اور غیر انسانی سلوک کے مترادف ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!