ہم نے تین روز تحمل کا مظاہرہ کر کے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، بلاول

ہم نے تین روز تحمل کا مظاہرہ کر کے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، بلاول

عالمی برادری نے ذمہ داری کا مظاہرہ کر کے پاکستان کی حمایت کی۔
ہم نے تین روز تحمل کا مظاہرہ کر کے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، بلاول

Webdesk

|

10 May 2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے تین روز تحمل کا مظاہرہ کر کے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے دفاع میں بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ ہم نے تین روز تک تحمل کا مظاہرہ کیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری نے ذمہ داری کا مظاہرہ کر کے پاکستان کی حمایت کی۔

 بھارت پہلگام واقعے کے بعد عالمی تحقیقات سے ہچکچا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہے جس کے ثبوت موجود ہیں اور ہم نے کلبھوشن کو گرفتار کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!