جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی، تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی، تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

نائب امیر نے بھی اس بات کی تصدیق کردی
جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی، تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

Webdesk

|

14 Feb 2024

جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس بات کی تصدیق جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کے ساتھ اتحاد کیا، صرف خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا کوئی جواز نہیں، پی ٹی آئی سے بات چیت دونوں حکومتوں سے متعلق تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!