جیل میں بارش کے دوران بشری بی بی کو کرنٹ لگنے کا انکشاف

جیل میں بارش کے دوران بشری بی بی کو کرنٹ لگنے کا انکشاف

یہ انکشاف سلمان اکرم راجہ نے کیا
جیل میں بارش کے دوران بشری بی بی کو کرنٹ لگنے کا انکشاف

ویب ڈیسک

|

26 Aug 2025

سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ بارشوں کے دوران چھت ٹپکنے کی وجہ سے بشریٰ بی بی کو کرنٹ لگا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بارشوں کے دوران بیرک کی چھت ٹپکنے کیوجہ سے بشریٰ بی بی کے سیل میں کرنٹ پھیل گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بارشوں کے دوران بشریٰ بی بی کو کرنٹ بھی لگا تاہم کوئی خطرے کی بات نہیں ہے۔

اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی یہی انکشاف کیا اور بتایا تھا کہ بیرک کی چھت ٹپکنے کیوجہ سے بشریٰ بی بی کو پریشانی کا سامنا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!