میٹرک بورڈ نے امتحانی نتائج میں غلطی کا اعتراف کرلیا، فیل طلبا کو رجوع کرنے کی ہدایت

میٹرک بورڈ نے امتحانی نتائج میں غلطی کا اعتراف کرلیا، فیل طلبا کو رجوع کرنے کی ہدایت

امتحانی نتیجہ ایکسل کی فائل غلط اپ لوڈ ہونے کی وجہ سے ہوا، حکام
میٹرک بورڈ نے امتحانی نتائج میں غلطی کا اعتراف کرلیا، فیل طلبا کو رجوع کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک

|

26 Jan 2024

میٹرک بورڈ کراچی نے امتحانی نتائج میں غلطی تسلیم کرتے ہوئے ناکام ہونے والے طلبا کو رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق میٹرک بورڈ کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں حکام نے امتحانی نتائج میں غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میٹرک کے نتائج میں جن طلباء کو ایک ہندسے میں نمبر ملے ہیں وہ میٹرک بورڈ آفس سے رجوع کریں‘۔

ترجمان نے کہا کہ ایسے تمام امیدوار جو رابطہ کریں گے اُن کے نمبرز کی اسکروٹنی کی جائے گی۔ حکام نے اعتراف کیا کہ غلطی کمپیوٹر کی ایکسل فائلز میں غلط کوڈ لگانے سے ہوئی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!