پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Webdesk

|

10 Aug 2026

اسلام آباد: پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی جس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!